ایل وسی پرجارحیت کے بعد بھارت آبی جارحیت پراترآیاکس دریامیں زہریلاپانی چھوڑ دیا،جانیں 


بہاولپور(نیوزڈیسک)بھارت لائن آف کنٹرول پر جارحیت اوردہشت گردی کی پشت پناہی کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا،بہاولپور سے گزرنے والے دریا ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا ،ہزاروں مچھلیاں مرگئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ، کنٹرول لائن پر جارحیت اور دہشت گردی کی پشت پناہی کے بعد بہاولپور سے گزرنے والے دریا میں

زہریلا پانی چھوڑ دیا جس کے باعث ہزاروں مچھلی مر گئیں ۔مقامی انتظامیہ اطلاع ملتے ہی دریا کے کنارے پہنچ گئی اور مچھلیوں کی ہلاکت کی وجہ معلوم کرنے کیلئے سمپل اکٹھے کرلئے گئے ہیں ۔انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریا میں کوئی زہریلا کیمیکل ملایا گیا ہے جس کے باعث مچھلی مری ہیں ۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us