معروف سٹیج اداکارہ نے اندھیرے میں حد پار کردی،زخمی ہونے پر ہسپتال منتقل


لاہور(ویب ڈیسک (معروف سٹیج اداکارہ کنزا بٹ دوران ڈرامہ سٹیج سے نیچے شائقین میں جا گریں، معروف اداکارہ سنگم تھیٹر کے ڈرامہ ’’ جھوٹ بولتے ہو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی تھیں۔کنزا بٹ دوران ڈرامہ لائٹ جانے پر سٹیج کی حدود سے باہر نکل گئیں اور شائقین پر گرگئیں ، اداکارہ کو زخمی حالت میں ریسکیو کی جانب سے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا

گیا.اداکارہ کے پائوں پر چوٹیں آئیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us