اب لاہور ایک نہیں بلکہ کئی ضلعوں میں تقسیم ہونے والا ہے یہ تاریخ قدم کب اٹھائے جائے گا،لاہوریوں کےلئے بڑی خبر


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر کراچی کی طرح اب پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کو بھی اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے عملی اقدامات کیلئے ایکشن پلان مانگ لیا ، لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے اضلاع میں تقسیم کردیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ لاہور میں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کراچی کی طرز پر اضلاع میں تقسیم کردیا جائے۔جس پر وزیراعلیٰ نے عملی اقدامات کیلئے ایکشن پلان مانگ لیا ہے۔آئندہ ہفتے ان اقدامات کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us