بڑی خبر اہم ترین حکومتی وزیر سے وزارت واپس لے لی گئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر راجہ بشارت سے ایک وزارت واپس لینے کافیصلہ کرکے ان سے قلمدران واپس لے لیا ہے۔پنجاب حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق راجا بشارت سے وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قملدان واپس لے لیا گیا۔ن

وٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راجا بشارت کو وزارت قانون کے ساتھ کوآپریٹوز کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ راجا بشارت کے پاس قانون کے ساتھ ساتھ وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا بھی قلمدان تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us