امت مسلمہ کےلئے شاندار خوشخبری ترکی کے طیب اردگان اور سعودی عرب کے شاہ سلمان میں رابطہ ہو گیا دوریاں سمٹنے لگ گئیں


ریاض(آن لائن)سعودی فرماں رواں شاہ سلمان نے ترکی کے صدر طیب ادرگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔شاہ سلمان اور ترک صدر نے جی 20 کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے

۔شاہ سلمان اور طیب اردگان نے تعلقات کے فروغ اور استحکام پر بات کی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اورترکی کے تعلقات میں دراڑیں تھیں۔ سعودی عرب کی جانب سے مقامی تاجروں پر ترکی سے تجارت نہ کرنے کے لیے دبا ڈالے جانے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ سرحد پر ترکی سے آئے تازہ فروٹ اور سبزی کے ٹرک بھی روک لیے گئے تھے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق سعودی عرب اور ترکی کے درمیان تنا میں شدت آگئی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us