سوناایک مر تبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کوپریشان کردینے والی خبرآگئی


کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے

کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 6 ڈالر اضافے سے 1872 ڈالر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us