انا للہ وانا الیہ راجعون یا اللہ رحم فرما، پاکستانیوں کیلئے دنکے آغاز میں افسوسناک خبر، 42 پاکستانی جاں بحق


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
سنیچر کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 42 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ دو ہزار 843 نئے کیسز سامنے آئے۔
پاکستان میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک ملک میں سات ہزار 603 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us