لاکھوں دلوں کی ملکہ سشمتاسین اپنے سے پندرہ سال چھوٹے لڑکے کے ساتھ ڈیٹ پر۔تصاویر وائرل۔۔ان کا بوائے فرینڈ کون ہے؟مداحوں کےلیے بڑی خبر


ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین (Sushmita Sen) آج 45 برس کی ہوگئیں۔ سشمیتا سین کی پیدائش آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں 19 نومبر 1975 کو ہوئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ اور

Advertisement

سابق مس یونیورس سشمتا سین (Sushmita Sen) ان دنوں بوائے فرینڈ روہمن شال (Rohman
Shawl) کے ساتھ ڈیٹ پر ہین ۔۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین 45برس کی ہوگئیں۔ سشمیتا سین کی پیدائش آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں 19 نومبر 1975 کو ہوئی تھی۔ ‘ان کے والد سبیر سین ایئر فورس میں ونگ کمانڈر تھے اور ان کی ماں شبھرا سین کا تعلق زیورات کے کاروبار سے تھا۔ سشمیتا نے سال 1994میں مس انڈیا مقابلہ میں حصہ لیا جس میں وہ پہلے مقام کے لئے منتخب کی گئی تھیں۔ اسی برس سشمتا نے مس یونیورس کا خطاب بھی حاصل کیا۔سشمیتا نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز سال 1996 میں ریلیز ہونے والی فلم دستک سے کیا تھا۔ یہ فلم کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی۔اس کے بعد سشمتا کو سال 1997 میں سنی دیول کے اپوزٹ ’زور‘ میں کام کرنے کا موقع ملا لیکن یہ فلم بھی باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us