سونا سستا ہو گیا صارفین کےلئے بڑی خوشخبری آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافے کے بعد آج سونا پھر سستا ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔ 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 96 ہزار 622 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 16 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 859 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز 450روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us