سونے کی قیمت میں بڑی تبدیلی خریداروں کے کام کی خبر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونےکی قیمتیں گرنے کے باوجود پاکستان میں سونےکے بھائو بڑھ گئے ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن

کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 386 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 96 ہزار 708 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 13 ڈالر کمی کے بعد 1875 ڈالر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us