ٹویٹر صارفین کے لیے خوشخبری ، شاندار فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سب سے پہلے اسنیپ چیٹ پر اسٹوریز شیئر کی جاتی تھیں اور اس کے بعد انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک نے بھی اپنی اپنی ایپس میں

اسٹوری فیچر کو شامل کر لیا تھا۔لیکن اب بلآخر مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھی ایپ میں اسٹوریز کے فیچر کو شامل کر لیا ہے جس کے بعد ٹوئٹر صارفین بھی اپنی پسند کی تصویر اور ویڈیو اسٹوری پر لگا سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us