سونا مزید سستا ہو گیا خریدارو ں کےلئے شاندار خبر


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی واقع ہو گئی ہے۔ 10گرام سونا 171روپے سستا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن

کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر 171 روپےکم ہوکر 96 ہزار 322 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب ڈالر کی بھی قیمت میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ اور ڈالر ڈالرکی قدر 5 پیسے کم ہوکر 158 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us