مسلم لیگ (ن) پر BAN لگنے والا ہے حکومت نے دبے چھپے لفظوں میں اشارہ دے ڈالا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی کا اشارہ دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ (ن) لیگ پاکستان دشمنوں کے ایجنڈے پر کام کرے گی تو اس پر پابندی لگ سکتی ہے اور لگنی چاہیے۔وزیر ریلوے نے دعویٰ کیا کہ 6 سے 15 فروری تک مسلم لیگ (ن) کے لوگ انہیں چھوڑ کر چلے جائیں گے،

ن لیگ ٹوٹ رہی ہے اور 27 دسمبر ان کے جلسوں کی آخری تاریخ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us