نعرہ تکبیراللہ اکبر،گستاخانہ خاکے دکھانے والااپنے انجام کوپہنچ گیا


یرس (ویب ڈیسک)فرانس میں تاریخ کے استاد کوگستاخانہ خاکے دکھانے پر قتل کردیاگیا، پولیس نے دعویٰ کیا کہ قتل کرنے والےشخص نے حملے کے بعد ’’اللہ اکبر‘‘ کا نعرہ لگایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق مقامی پولیس ذرائع کاکہناہےکہ پیرس کے قریب قتل ہونےوالے تاریخ کے استاد نے حال ہی میں اپنی کلاس میں گستاخانہ خاکے دکھائے تھے جس

کے بعد جمعے کو انہیں ایک شخص نے قتل کردیا۔اس دوران پولیس سے جھڑپ میں حملہ آور نے اللہ اکبر کے نعرے لگائے بعد ازاں پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us