روپیہ ڈالرکے سامنے ڈھیر،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہو گیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی


کراچی ( ویب ڈیسک) کرنسی مارکیٹ ،روپے پر دباو میں کمی ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام ،اوپن مارکیٹ میں قیمت10پیسے بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 163.75 روپے اور قیمت فروخت 163.95 روپے پر برقرار رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 163.70سے

بڑھ کر 163.80 روپے جبکہ قیمت فروخت 164.00سے بڑھ کر 164.10روپے ہو گئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us