عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ دیدیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عاصم سلیم باجوہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوش ، وزیر اعظم نے درخواست منظور کرلی ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئر مین سی پیک اتھارٹی نے بیان دیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ان کے معاون خصوصی کا اضافی عہدہ چھوڑنے کی درخواست جسے پہلے وزیر اعظم نے مسترد کر دیا

تھا وہ اب منظور کر لی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کی درخواست دی تھی جسے پہلے وزیر اعظم کی جانب سے مسترد کر دیاگیا تھا تاہم اب وہ درخواست منظور کرلی گئی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us