ایک بندے نےاپنے سونے والے گدے پر ایک چمچ بیکنگ سوڈا چھڑکا، 30 منٹ بعد کیا نتیجہ نکلا؟ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنالیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارامیٹریس بظاہر صاف نظر آتا ہے لیکن اس کے نیچے ایسے خطرناک جراثیم موجود ہیں کہ اگرآپکو علم ہوجائے تو ابھی میٹریس تبدیل کرنے یا صاف کرنے بھاگ پڑیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم بے شک بیڈ شیٹوں کو جتنا مرضی دھولیں ہمارا میٹریس گندا ہی رہتا ہے۔جسم سے نکلنے الا پسینہ،مواداور گندگی میٹریس کو خراب کرتی

ہے۔ سب سے پہلے اپنے میٹریس اور بیڈ کو ویکیوم کلینر سے صاف کریں اور اس کے بعد اس میں بیکنگ سوڈا ڈالیں،پھر کسی سپرے سے پانی اور منٹ آئل مکس کرکے چھڑکیں۔30منٹ انتظار کے بعد دوبارہ ویکیوم کرلیں،اس طریقے سے آپ کا بیڈ مکمل طور پر جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us