چند روپے خرچ کرکے پاکستانی شہری 16کروڑ روپے کا مالک بن گیا تفصیل جان کر ہر شخص کم از کم ایک کوشش ضرور کرے گا


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بسا اوقات تھوڑے سے پیسوں کی سرمایہ کاری انسان کی قسمت بدل سکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ دبئی میں مقیم ایک پاکستانی کے ساتھ پیش آیا ہے جس کی قسمت جاگ اٹھی ہے اور وہ 16کروڑ روپے کی لاٹری جیت گیا ہے۔ 48سالہ محمد شفیق نے ستمبر کی 10تاریخ کو ڈیوٹی فری نامی ایک لکی ڈرا کا ٹکٹ خریدا تھا۔ سات اکتوبر کو دبئی

ائیر پورٹ پر ہونے والی قرعہ اندازی میں انکا انعام نکل آیا۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 7 بچوں کے والد نے کہا کہ میں نے جانتا اس وقت کیا کہوں، میں اللہ کا شکر گزار ہوں، یہ سب کچھ میرے بچوں کے لیے ہے، میرے دو بیٹے اور ایک بیٹی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، میری پہلی ترجیح اس رقم کو بچوں کی تعلیم پر خرچ کرنا ہے، میرا چھوٹا بیٹا تین کا سال ہے، وہ ابھی سکول جانا شروع ہوا ہے، یہ لاٹری میرے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us