روپے نے ڈالر کا کچھومر نکال دیا۔۔قیمت میں بھاری کمی۔ ایک ڈالر کتنے کاہوگیا؟ ناقابل یقین خبر


لاہور (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے گرنے لگی ہے، انٹر بینک میں ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 28 پیسے سستی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال اگست کے آخری ہفتے سے لیکر ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی دیکھنے کو مل رہی ہے، اس عرصے کے دوران روپے کے مقابلے میں

امریکی ڈالر تقریباً ساڑھے چار روپے سستا ہو گیا ہے۔دوسری طرف رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں امریکی ڈالر مزید 28 پیسے سستا ہو گیا، قیمت 164 روپے 32 پیسے سے کم ہو کر 164 روپے 04 پیسے ہو گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us