مفت کالز سے کریں اب اپنے پیاروں سے لمبی باتیں۔۔۔ تمام صارفین کے لیے بڑی خوشخبری


صارفین اب اپنے پیاروں سے کرسکیں گے ڈھیر ساری باتیں بغیر کسی پیسوں کے۔ گوگل نے ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں لامحدود وقت تک مفت کالز کی مدت میں 31 مارچ تک توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین لامحدود مفت ویڈیو کالز (چوبیس گھنٹے تک) جی میل اکاؤنٹس پر کر سکیں گے۔موصول ہوئی

اطلاعات کے مطابق صارفین میٹ کالز ٹی وی کے ذریعے بھی کرسکیں گے، اس کے علاوہ انتظامیہ نے ڈیجیٹل وائٹ بورڈ اور بیک گراؤنڈ دھندلا ہونے کا ذکر بھی کیا۔خیال رہے حال ہی میں گوگل میٹ کی جانب سے 49 افراد کو ایک ویڈیو کانفرنس میں شامل کرنے کا آپشن فراہم کیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us