شائقین کرکٹ کےلئے انتہائی شاندار خوشخبری کون سی غیر ملکی ٹیم پاکستان آنے والی ہے بڑی خبر آگئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شائقین کرکٹ کےلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف اپنی سیریز کا شیڈول مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دسمبر میں پاکستان کو دورہ نیوزی لینڈ کرنے ہے اور پاکستان اس سے پہلے سے سیریز کی خواہش رکھتا ہے۔نیوزی لینڈ سے واپسی کے بعد قومی ٹیم کو جنوبی افریقا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے جس میں ٹی 20 میچز کے لئے بات چیت جاری ہے جبکہ ویسٹ انڈیز یا سری لنکا میں سے کسی ایک ملک کو بھی پاکستان کے مختصر ترین دورے کے لئے راضی کیا جارہا ہے۔فروری ،مارچ میں پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us