چینی بھی سونا بن گئی، قیمت نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے نئے ریٹ جان کر پاکستانیوں کے کانوں کو ہاتھ لگ جائیں گے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی آئے روز بلندی کی نئی حدوں کو دھو رہی ہے۔خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور میں نئی قیمت 110روپے تک جا پہنچی ہے۔پشاور میں چینی 110 روپے پر جاپہنچی ہے جبکہ لاہور ، راولپنڈی اور کوئٹہ میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جس نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیاہے ۔اداکارہ شماریات کی جانب سے جاری کر دہ تفصیلات میں بتایا گیاہے کہ ایک ہفتے میں چینی 3 روپے کلومہنگی ہو ئی ہے اور اکثر شہروں میں قیمت 96 روپے ہو گئی ہے ،

پشاورمیں ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہواہے جس کے بعد چینی کی فی کلوقیمت 110 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔ کراچی،اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور،کوئٹہ میں بھی چینی فی کلو 100 روپے تک ہے۔پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us