بھارتی جاسوس حسینہ جب اسلام آباد میں آئی ایس آئی کے ہاتھوں پکڑی گئی تو اس کے ساتھ کیا ہوا


بریگیڈئیر( ر)سید احمد ارشاد ترمذی جنکا تعلق آئی ایس آئی سے تھاوہ اپنی تصنیف حساس ادارے میں لکھتے ہیں کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کئی ممالک کےسفارتخانے موجود ہیں ۔ دنیا کے متعدد سفارتخانوں نے اپنے عملے کے بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت کی غرض سے ایمبیسی اسکول کھول رکھے ہیں،یہ سلسلہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک میں موجود ہے اور بظاہر کسی حوالے سے بھی سفارتی آداب اور قواعد کے خلاف نہیں۔ مگریہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان اسکولوں میں محض درس و تدریس کا کام ہی نہیں ہوتا بلکہ ان اسکولوں کے عملے کے کئی ارکان کو تعلیمی سرگرمیوں کی آڑ میں جاسوسی کے کام پر بھی مامور کیا جاتا ہے۔اسی ایک روزمیں اور میری ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھے کہ ہمیں بھارتی ایمبیسی سکول کی ایک خاتون ٹیچر مس وینا کی سرگرمیاں مشکوک لگیں اور ہم نے اس پر نـظر رکھنا شروع کر دی ۔

مکمل تفصیلات کے ساتھ ویڈیو دیکھیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us