یکم اگست سے پٹرول کتنا مہنگا کردیا گیا پاکستانیوں پر بجلیاں گرادینے والی خبرآگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے یکم اگست سے پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اوگر ا نے یکم اگست سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ بھجوائی گئی سمری میں پٹرو ل سات روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل میں قیمتوں میں بھی اضافےکا کہاگیا ہے۔ اوگر ا کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی جو اسے وزارت خزانہ میں منظوری کےلئے پیش کرے گا۔ واضح رہے کہ ملک میں یورو فائیو کو متعارف کروانے کی تجویز کو ایک ماہ کےلئے موخر کردیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us