ندیم افضل چن کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کے استعفے کی تیاریاں


اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی راجہ ریاض عیدالاضحی پر پنجاب میں لاک ڈاؤن پر اپنی ہی حکومت کیخلاف بول پڑے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی راجہ

ریاض تاجروں کو احتجاج کے باعث گرفتار کیاگیا،راجہ ریاض نے گرفتار کئے گئے تاجروں کو رہا کرنے مطالبہ کردیا۔ راجہ ریاض کافی عرصے سےاپنی ہی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔جب اب ندیم افضل چن کے بھی استعفے کی خبریں میڈیا پر گرد ش کررہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us