پاک فوج نے فروری 2019کی یاد تازہ کردی زبردست نشانہ باندھ کر ایسا وار کر ڈالا کہ بھارت کی کہرام مچ گیا


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے بھارت کا جاسوس کواڈکاپٹر مار گرایا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے نزدیک پاکستانی فضا میں پرواز کرنے والا بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹرمارگرایا ، رواں برس پاک فوج کی جانب سے مارگرایا جانے والا یہ

دسواں کواڈ کاپٹر ہے۔ آئی ایس پی آر نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ بھارتی کواڈکاپٹر پاکستانی علاقے کے 200میٹر تک اندر تک گھس آیا تھا جس پر موثر کارروائی کرتے ہوئے اسے مارگرایاگیا۔ حالیہ کچھ عرصے میں سرحد پر بھارت کی شر انگیزی میں کہیں گنا اضافہ ہوچکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us