جہانگیر ترین کے پاس ایسے رازموجود ہیں کہ وہ عمران خان کے کپڑے اتروا سکتا ہے سینئر ملکی سیاستدان نے چونکا دینے والا انکشاف کر ڈالا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عمران خان نے 20سال طالبان کی حمایت کی ،آج خود کو کس طرح لبرل کہہ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ انھوںنے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ جہانگیر ترین ان کے لیے کیا چیز ہیں۔ جو راز جہانگیرترین کے پاس ہیں وہ کسی اور کے

پاس نہیں ہیں۔اگر جہانگیر ترین کی مخالفت کی تو وہ ان کے کپڑے اتار دے گا۔عمران خان کو چاہیے کہ منتخب لوگوں کو موقع دیں۔ حالت یہ ہے کہ ہم قرار دار پیش کرتے ہیں اور پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اس پر دستخط کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us