سستے پٹرول کے بعد ایک اورشانداد خوشخبری پنشن کتنے ہزار روپے بڑھادی گئی ریٹائرڈ ملازمین کے وارے نیارے ہوگئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کےدوران کے 14نکاتی ایجنڈے سمیت اہم امور پر غور کیاگیا۔ کابینہ اجلاس کے دوران کراچی میں دہشتگرد حملے کا بھی معاملہ زیر بحث آیا۔ جبکہ بزرگ افراد کی پنشنوں میں بھی اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایمپلائز اولڈ ایج بینفٹ انسٹی ٹیوشنز کی پنشز

میں 2000 اضافے کی منظوری بھی دیدی اور اب ای او بی آئی کے پنشنرز کو 6500 کے بجائے 8500 پنشن ادا ہوگی ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور متعلقہ حکام نے پنشن کے اضافے کے معاملے پر بریفنگ دی ۔2000 اضافے کی سفارش وزارت اوورسیز نے کی تھی جس کو کابینہ نے منظور کرلیا۔بجٹ منظور ہونے پر کابینہ اراکین نے وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور ان کی قیادت پر مکمل اظہار اعتماد کیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us