بڑی خبر کراچی دہشتگردی واقعے میں شہید سب انسپکٹر کےلئے ایک کروڑ تین سکیورٹی گارڈز کےلئے 50،50لاکھ روپے بچوں کےلئے نوکری کا بھی اعلان کردیا گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سٹاک ایکسچینج دہشگردی واقعےکے شہدا ، زخمیوں اور آپریشن میں حصہ لینے والے سکیورٹی افسر اور اہلکاروں کے لئے انعامی رقوم اوران کے بچوں کےلئے نوکری کا اعلان کردیا۔حکومت سندھ کے اعلان کےمطابق شہید سب انسپکٹرکو پروموشن، ایک کروڑ، جبکہ تین سکیورٹی گارڈز کو 50،

50لاکھ اوربچوں کونوکری دی جائے گی، زخمی اہلکارو ں کو10، 10لاکھ، ساتھ دینے اہلکاروں کو 5، 5لاکھ دیے جائیں گے۔انہوں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دشمنوں کا حملہ ناکام بنانے والے پاکستانی ہیروز کو تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کیے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us