غریب کے لیے گھربنانااوربھی مشکل ہوگیا سیمنٹ کی 50کلوکی بوری کی قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا جانیں گے توپریشان ہوجائیں گے


لاہور( ویب ڈیسک)ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے 50کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں یکمشت 40روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت 460سے 470روپے تھی بڑھ کر 500سے 510روپے ہو گئی ۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں سیمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی تھی جس کے بعد اس کی قیمت میں 15روپے تک کمی

ہوگئی تھی لیکن سیمنٹ مینوفیکچررز نے 40روپے کا اضافہ کر کے عوام کو سستے سیمنٹ کی سہولت سے محروم کر دیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us