سونے کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیئے۔ فی تولہ قیمت ایک لاکھ سے تجاوز ۔ تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہوگیا ہے؟کمزور دل افراد یہ خبر نہ پڑھیں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ صرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپے اضافے کے ساتھ 87 ہزار 448 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ

میں میں سونے کی قدر 12 ڈالر اضافے سے 1748 ڈالر فی اونس ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us