چین سے آنے والے وائرس نے کام کردکھایا کتنے ہزار افراد نشانہ بن گئے، خوفناک رپورٹ


ڈھاکہ(آن لائن) بنگلہ دیش میں چین کا سفر کرنے والے دو ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دیگر ممالک کی طرح بنگلہ دیش بھی 21 جنوری سے ایئرپورٹ پر چین سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کر رہا ہے ۔ بنگلہ دیشی وزیر صحت زاہد ملک کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹوں اور بندرگاہوں پر مسافروں کی

مسلسل سکریننگ کی جا رہی ہے ۔ ہیلتھ آفیسر ایم ڈی شہریار سازاد نے بتایا کہ اب تک 2190 سے زائد مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us