غیر ملکی صحافی وزیر اعظم عمران خان کے مداح ہو گئے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کی ڈیوس فورم میں شرکت اور غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو اس وقت پوری دنیا میں دیکھے جا رہے ہیں زرائع کے مطابق ڈیوس فورم میں شرکت کر موقع پر دنیا کے نامور چینلز اور صحافیوں کی کوشش تھی کہ عمران خان کا انٹرویو کیا جا سکےوزیر اعظم کا امریکی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو عالمی سطح پر پزیرائی

حاصل کر رہا ہے انٹرویو کرنے والی صحافی ایما گراہم نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر انٹرویو کا کلپ شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے عمران خان سے مل کر بے حد خوشی ہوئی ہےایک اور سعودی صحافی نے کہا کہ عمران خان کا یہ انٹرویو دیکھنے کے لائق ہے، بلا شبہ خان ایک کرشماتی شخصیت کے مالک ہیں یاد رہے کہ چند روز قبل معروف صحافی اور تجزیہ نگار معید پیرزادہ نے انکشاف کیا تھا کہ ڈیوس فورم کی انتظامیہ پچھلے سال سے عمران خان کو مدعو کرنے کے لئے کوشاں تھی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us