دبئی سے پاکستان آنے والی پرواز میں تشویش ناک صورتحال، ایئرہوسٹس پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا،لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل سیکورٹی طلب


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) دبئی سے پاکستان آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز میں ایئرہوسٹس پر حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا، طیارے میں ایئرہوسٹس اور مسافر میں جھگڑا ہوا، تلخ کلامی کے بعد مسافر نے موبائل فون ایئرہوسٹس کو دے مارا، کپتان نے تمام صورتحال سے

ایئرٹریفک کنٹرول کو آگاہ کر دیا، لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل سیکورٹی طلب۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us