پیٹ کے کیڑوں کی دوا استعمال کرنے سے 25بچوں کی حالت تشویشناک


سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں پیٹ کے کیڑوں کی دوا خطرناک ثابت ہوئی ، 25بچوں سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر ۔۔۔ سکول کے 25بچے بیہوش ، این آئی ایچ ہسپتال منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایک سکول کے 25بچے بیہوش ہو گئے جنہیں این آئی ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ سکول انتظامیہ

کے مطابق بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا دی گئی تھی ۔ والدین نے بچوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچایا ۔ پیٹ کے کیڑوں کی دوا ایکسپائرڈ تھی یا کوئی اور وجہ ، اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us