پاکستان کے اہم شہر میں عمارت گر گئی،کئی افراد کے دب جانے کی اطلاعات،ہلاکتوں کا خدشہ


اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک )اوکاڑہ میں عمارت گر گئی ،عمارت کے نیچے کئے افراد کے دب جانے کی اطلاعات ہیں،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں ایم اے جناح روڈ پر عمارت گئی،ریسکیو حکام کا کہنا ہے

Advertisement

کہ عمارت کے نیچے کئے افراد کے دب جانے کی اطلاعات ہیں ، عمارت گرنے کی وجہ اطراف میں کھدائی بتائی جارہی ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئیں،واقعہ میں ہلاکتوںکاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us