اگر ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں،رانامشہود


لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں اور اگر ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہمارے ساتھ وہ تمام اراکین موجود ہیں جن کو (ن) لیگ چھڑوا کر پاکستان تحریک انصاف میں

شمولیت کروائی گئی تھی اور جو آزاد حیثیت سے جیتے تھے میرے ساتھ سب کا رابطہ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us