ملک بھر میں سردی کی لہربرقرار،دھند کاراج


لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب اورخیبر پختونخواہ سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں سردی اور دھندکا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھرکےمختلف علاقوں میں دھنداورسردی کی شدت برقرارہے،دھند کےباعث پروازوں کا شیڈول متاثرہے۔ سردی

اوردھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم اورٹریفک کی روانی متاثرہے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق ڈرائیوروں کو گاڑی کی رفتار کم اور فوگ لائٹ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us