بیروزگار ہوں، ماہانہ کچھ نہیں کما رہا، اداکار محسن عباس


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا خرچہ لینے کی درخواست پر سماعت، کیس پر سماعت فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے کی۔ ادکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کا موقف ہے کہ بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی۔ اداکار محسن عباس نے سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کے خرچے کی درخواست پر جواب

جمع کروا دیا ہے۔ محسن عباس کا کہنا ہے بیروزگار ہوں، ماہانہ کچھ نہیں کما رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us