سکھیکی، پنڈی بھٹیاں ،گجرات سے ملحقہ علاقوں میں نئے شہربسانے کا فیصلہ


لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت نے سکھیکی ، پنڈی بھٹیاں اور گجرات سے ملحقہ علاقے میں نئے شہروں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں نئے شہروں کیلیے اربن یونٹ کی پری فزیبلٹی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ وزیرہاؤسنگ و اربن ڈیویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے اس جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بڑے شہروں پر آبادی کے دباؤ کو کم کرنے کیلیے نئے شہروں کا قیام ناگزیر ہے ، نئے شہروں کے قیام سے ٹریفک اور

زیادہ آبادی سے متعلقہ دیگر مسائل بھی احسن انداز میں حل ہوں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us