معذوری کو اپنی طاقت بنانیوالا کوئٹہ کا داؤد خان


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معذوری جسمانی نہیں بلکہ دماغی مسئلہ ہے اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ہیرو جس نے اپنی معذوری کو کبھی کمزوری نہیں سمجھا بلکہ ان سب کے لیے ایک مثال ہے جو اپنے آپ تندرست کہتے ہیں مگر محنت میں عار سمجھتے ہیں۔ داؤد خان کی یہ ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے ، وہ خود سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کافی مقبول ہیں۔ کوئٹہ آن لائن نامی گروپ کے ممبر ہیں اور معذور افراد

کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us