مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان


اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ مہاتیر محمد مسلم امہ کے سب سے زیادہ تجربہ کار مدبر سیاستدان ہیں، وہ بھی پول مافیا جیسی مشکلات کا مقابلہ کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پول مافیا

نے ملائیشیا کو دیوالیہ،مقروض اور ریاستی اداروں کو تباہ کردیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us