پاکستان کے اہم شہر میں انوکھی شادی ، ڈالر ز کی بارش ہوتی دیکھ کر بینڈ باجوں والوں کا ایسا کام کہ دولہا سر پکڑ کر بیٹھ گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں انوکھی شادی ، ڈالر ز کی بارش ہوتی دیکھ کر بینڈ باجوں والوں کا ایسا کام کہ دولہا سر پکڑ کر بیٹھ گیا ۔۔۔گوجرانوالہ میں انوکھی شادی،شادی میں ڈالرز کی بارش کی گئی، بینڈ باجے والے سب کچھ چھوڑ کر ڈالرز لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ایک شادی کے دوران دولہے پر ڈالرز اور

Advertisement

پاکستانی روپے نچھا ور کر دیے گئے۔ دلہے والوں نے بینڈ باجے والوں کو ایسا کرنے سے روکا اور کہا کہ آپکو پیسے دیے گئے ہیں اور بعد ازاں بھی آپ کو رقم ادا کر دی جائیگی جس پر انھوں نے ایک نہ سنی اور رقم لوٹنے میں مصروف عمل رہے۔
اس پر دولہے کا کہنا تھا کہ یہ اسکی فرفائش تھی اور اسکے کہنے پرہی اسکے دوستوں نے ایسا کیا اور وہ اس اقدام پر اپنے دوستوں کو بہت زیادہ شکر گزار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us