سردی جانے والی نہیں ، مزید ٹھٹھرنے کیلئے تیار ہو جائیں ، اگلے چند روز میں کیا خوفناک کام ہونےوالا ہے ، پاکستانیوں کیلئے خطرناک وارننگ جاری


وادی نیلم (این این آئی)سردی جانے والی نہیں ، مزید ٹھٹھرنے کیلئے تیار ہو جائیں ، اگلے چند روز میں کیا خوفناک کام ہونےوالا ہے ، پاکستانیوں کیلئے خطرناک وارننگ جاری ۔۔برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث برفانی تودوں سے متاثرہ وادی

نیلم میں 20 جنوری سے24 تک مزید تک برفباری کا امکان ہے اس حوالے سے آزادکشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔جاری کئے گئے الرٹ میں کہا گیا کہ وادی نیلم کے متاثرہ علاقوں میں برفباری کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خدشہ ہے، اس لئے مقامی انتظامیہ جانی نقصان سے بچنے کے لئے آبادیوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us