خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا


کراچی (نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات ختم نہیں ہو سکے ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزارت سے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔یہ استعفیٰ خالد مقبول

صدیقی کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کیا گیا ہے جس میں اسے فوری قبول کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us