معروف کانگریس رہنما نے ایسا اعلان کر دیا کہ پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ’’ہاں میں پاکستانی ہوں ، بی جے پی جو کر سکتی ہے کر لے ‘‘
معروف کانگریس رہنما نے ایسا اعلان کر دیا کہ پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی ۔۔بھارتی کانگریس راہنما آدھیر رانجن چودھری نے حکمران جماعت بی جے پی کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے اعلان پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت سختی

سے اس اقدام کی مخالفت جاری رکھے گی۔
ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولکتہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس راہنما کا کہنا تھا کہ ہاں میں پاکستانی ہوں ۔ بی جے پی کے لوگ جو کر سکتے ہیں کر لیں انہوں نے کہا کہ دہلی میں بیٹھا رانگابلا جو بھی کہے اسے ہم قبول کریں بصورت دیگر ہم غدار کہلائیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نریندر مودی یا امیت شاہ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us