قسمت اور حالات نے ساتھ دیا تو سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمستقبل کے آرمی چیف بن جائیں گے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قسمت اور حالات نے ساتھ دیا تو سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمستقبل کے آرمی چیف بن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی انور لودھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل آصف غفور بطور جی او سی تعینات کئے گئے جو کہ ایک فیلڈ جاب ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جنرل آصف غفور کا یہ تجربہ انہیں لیفٹینیٹ جنرل پر بھی ترقی دے سکتا ہے ۔انور

Advertisement

لودھی نے کہا کہ اگر قسمت نے ساتھ دیا تو آصف غفور مستقبل کے آرمی چیف بن سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us