دھند کا راج برقرار، سردی کی لہر بھی مزید بڑھ گئی


لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر میں دھند کا راج برقرار ہے اور سردی کی لہر بھی مزید بڑھ گئی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ روز میں دھند کی شدت مزید بڑھے گی جبکہ آج دن بھر سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت کم سے کم 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹے بارش کا

کوئی امکان نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us