بزدار سرکار کی صوبائی کابینہ کا حجم شہباز شریف کی کابینہ سے بھی بڑھ گیا


لاہور (آن لائن) بزدار سرکار کی صوبائی کابینہ کا حجم سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کابینہ سے بڑھ گیا ہے۔ جس سے بزدار سرکار کی بچت پالیسی کے دعوائوں کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کی صوبائی کابینہ 34 ارکان پر مشتمل تھی۔ جن میں 5 مشر اور 5 سپیشل اسسٹنٹ شامل تھے۔ جبکہ بزدار سرکار کی کابینہ 37

ارکان پر مشتمل ہے۔ جن میں 5 مشیر اور 5 سپیشل اسسٹنٹ شامل ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us