وزیراعظم نے قیمتوں میں کنٹرول سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے قیمتوں میں کنٹرول سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اشیائے صرف کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے اجلاس آج ہوگا، صوبائی حکام مہنگائی کنٹرول سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دیں گے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ پر بریفنگ

ہو گی، قیمتوں پر کنٹرول سے متعلق ٹاسک فورس کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق ایپلیکیشنز پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us